سمندری طوفان کیٹی بندر سے 150کلو میٹر دور

محکمہ موسمیات مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب پر انتہائی شدید سمندری طوفان بھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد اس کی رفتار کم ہوئی ہے اور فاصلہ بھی بڑھ گیا ہے

سمندری طوفان کراچی سے جنوب مغرب میں 245کلومیٹر جنوب- جنوب مغرب ٹھٹھہ اور 200کلومیٹر جنوب- جنوب مغرب میں کیٹی بندر سے 145کلو میٹر دور ہے۔

زیادہ سے زیادہ پائیدار سطحی ہوائیں سسٹم سینٹر کے ارد گرد 120-100کلومیٹر فی گھنٹہ کے جھونکے 130کلومیٹر فی گھنٹہ ہیں اور زیادہ سے زیادہ لہروں کی اونچائی25- 30 فٹ کے ساتھ سسٹم سینٹر کے ارد گرد سمندری حالات غیر معمولی ہیں۔

https:/hot-news/2904/
https:/hot-news/2908/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں