موبائیل مارکیٹ میں لگی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا ہے:میئر کراچی
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آگ پر بروقت قابو پالیا گیا ہے۔
میڈیا سے گفگو میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔
دوسری جانب میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے ڈی سی ساوتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ آگ پرقابوپالیاگیاہے،آگ عمارت کی ساتویں منزل پرلگی،آگ ساتویں منزل پرپارکنگ ایریامیں گاڑیوں میں لگی۔آتشزدگی کےنتیجےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
