پاکستانی اداکارعمرعالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارعمرعالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار معروف اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں

تصاویر و وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارعمرعالم دلہا اور دلہن بھی ڈانس کر رہے ہیں۔

عمرعالم نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا اور ڈرامہ سیریل ’شہنائی‘ سے انہیں بھرپور شہرت ملی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں