بھارت میں وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

بھارت میں وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔

پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے

تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر ہر آنے والے اور ٹرانزٹ مسافر کی 100 فیصد اسکریننگ لازمی قرار دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ 21 دن کی مکمل سفری ہسٹری کی تصدیق کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیپاہ سے متاثرہ یا ہائی رسک علاقوں سے آنے والوں پر خصوصی نظر رکھنے کی ہدایات کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں