کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پیش آیا جہاں لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی جب کہ فائرنگ کردی

پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پیش آیا جہاں لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شہری زخمی بھی ہوا۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے، دونوں نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور ان کا تعلق ٹھٹھہ سے تھا۔آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں