کیٹی بندر: طوفان سے پہلے ہی سمندر سطح بلند، پاک افواج نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں

ٹھٹھہ(رپورٹ: راجا تنویر) کیٹی بندر اور دیگر علاقوں میں طوفان آنے سے پہلے ہی سمندر میں پانی سطح بلند ہوگئی۔

سمندر میں سطح بلند ہونے پر لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف نکالنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

 پاک فوج، پاکستان نیوی،  پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس کے جوانوں نے زیر آب آنے والے گوٹھوں سے لوگوں کو نالنے کا عمل شروع  کردیا ہے۔

گوٹھ میر محمد جت، حیات جت اور ابراہیم واڈھو سمیت دیگر گوٹھوں سے نقل مکانی کی جا رہی ہے۔

ھرطرف نقل مکانی کے مناظر ہیں اور پاکستان فورسز کے جوان ہمیشہ کی طرح امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں