گورنر سندھ کا فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام شروع کرنےکا اعلان

گورنر سندھ کا فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام شروع کرنےکا اعلان

کراچی:سانحہ گل پلازہ کے تناظر میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے  گورنر ہاؤس میں فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام شروع کرنےکا اعلان کردیا۔

کامران ٹیسوری نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کانووکیشن سے خطاب میں کہا کہ فائرسیفٹی سےمتعلق مفت تربیت کے لیے تمام ایسوسی ایشنز اور مارکیٹ تنظیمیں گورنر ہاؤس سے رابطہ کر سکتی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں