پی ٹی آئی رہنما بلال منصور کی فریال تالپور سے ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کرلی

پی ٹی آئی رہنما بلال منصور کی فریال تالپور سے ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کرلی

کراچی: پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی ٹی آئی کراچی کے رہنما بلال منصور نے ملاقات کی۔

فریال تالپور سے ملاقات میں بلال منصور نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

فریال تالپور سے ملاقات میں بلال منصور نے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا

فریال تالپور نے بلال منصور کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا

اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی، ایم پی اے سہیل انور سیال اور ڈپٹی میئر سلمان مراد بھی موجود تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں