وزیر اعظم کا گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس، متاثرین کوممکن امداد فراہمی کی ہدایت:وزیر اعظم
وزیر اعظم کا کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس
وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کے جان ومال کی حفاظت کے لئے تمام تر اقدامات لئے جائیں.متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے.
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل جل کر کام کریں. جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
وزیر اعظم کی زخمیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ھدایت اور انکی کی جلد از جلد صحتیابی کی دعا.
