گل پلازہ میں آگ، تاجروں نے اذانیں دینا شروع کردیں

گل پلازہ میں آگ، تاجروں نے اذانیں دینا شروع کردیں

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف شاپنگ مال گل پلازہ میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ تاحال مکمل طور پر قابو میں نہیں آ سکی

آگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔

صورتحال کی سنگینی اور بڑھتے ہوئے خوف کے پیش نظر تاجروں نے گل پلازہ کے باہر کھڑے ہو کر با آوازِ بلند اذانیں دینا شروع کر دیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تاحال آگ کے صرف 40 فیصد حصے پر قابو پایا جا سکا ہے،آگ کی شدت برقرار ہے۔

شاپنگ پلازہ میں 1000 سے زائد دکانیں ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں