پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ 126 سے 98 نمبر پر آگیا

پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ 126 سے 98 نمبر پر آگیا

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری آگئی۔

وفاقی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 نمبر پر آگیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ شاندار کارکردگی سے پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں شاندار بہتری آئی ہے

وفاقی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 ویں نمبر پر آگیا۔رینکنگ میں تیزی سے بہتری عالمی سطح پر پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے، ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں