صدر ٹرمپ ایران پر فیصلہ کن زور دار حملہ چاہتے:رپورٹ
واشنگٹن: امریکی ٹی وی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر زور دار حملے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
امریکی ٹی وی کا کہنا ہےکہ صدرڈٖونلڈ ٹرمپ ایران پر طویل جنگ کے بجائے مختصر لیکن فیصلہ کن زور دار حملہ چاہتے ہیں
دوسری جانب میڈیا کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے فوری ‘دفاعی’ تیاریوں کا حکم دے دیا ہے
شمالی اسرائیل سمیت مخلتف علاقوں میں بم شیلٹر کھلنا شروع ہوگئے، اسرائیل توقع کر رہا ہےامریکا ایران پر حملوں سے قبل وارننگ دے گا۔
اودھر ایران میں سکیورٹی صورتحال کے سبب امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
