کراچی نیچرل گئس سے محروم ہے: شازیہ مری

کراچی نیچرل گئس سے محروم ہے: شازیہ مری

لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات  و ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شازیہ مری نے کہا کہ آرڈینسس ہمارے ساتھ شیئر کرنے چاہیے اور ہمارے چیئرمین نے بھی اس بات کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن کا رول بھی پیپلز پارٹی کو ادا کرنا پڑے تو پھر ہماری ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔ اپوزیشن نے کوئی کام نہیں کیا۔ ہم پتا چلہ ہے کہ کوئی جوائن سیشن بھی ہونے جارہا ہے مگر ہمیں پتا نہیں کہ اس کی ایجنڈا کیا ہوگی۔

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کبھی بھی اپنی ذات کے لئے نہیں لڑی ہمیشہ عوام کی جنگ لڑی ہے، گئس کی پائیپ لائنس بچھادی گئی ہہیں مگر گئس نہیں، کراچی نیچرل گئس سے محروم ہے، یہاں ٹوٹل پلاننگ کا فکدان ہے۔

شازیہ مری نے کہا کہ نے کہا کہ میں وزیراعظم سے اپیل کرتی ہوں کے لوگوں کے جو جائز حقوق ہیں انہیں ان سے محروم نہ کیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں