وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کراچی ایئرپورٹ پر استقبال

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر استقبال

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچے، صوبائی وزیر سعید غنی نے ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کیا اور انہیں اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔

بتایا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی دورہ کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقات کریں گے اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں