نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیےجو انہوں نے 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے تھے۔

یہ وہ تاریخ ہے جس روز ایرک ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق ظہران ممدانی کی جانب سے منسوخ کیے جانے والے فیصلوں میں نیویارک شہر کے لیے یہود دشمنی کی وہ وضاحت منسوخ کرنا بھی شامل ہے جو ہولوکاسٹ یادگار اتحاد نے منظور کی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں