کونسلر عامر روجر بھٹی کی قیادت میں چرچز کے نمائیدوں کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

کونسلر عامر روجر بھٹی کی قیادت میں چرچز کے نمائیدوں کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

کراچی: عامر روجر بھٹی ٹاؤن کونسلر نیو کراچی کی قیادت میں ضلع وسطی میں موجود تمام چرچز اور علاقوں کے مسیحی نمائندگان پر مشتمل وفد کرسمس حوالے سے عاصم عباسی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کراچی سے ملاقات کی

عامر روجر بھٹی سمیت وفد میں  سٹی کونسلر سیموئیل نزیر،بشپ سائمن آشر، محترمہ شبانہ الیاس، شیراز پال، جیمس یوسف پرویز رانجھا، راشد اسحاق و دیگر مسیحی برادری مذھبی سماجی و سیاسی شخصیات شامل ہیں ملاقات میں   ضلع وسطی کی ضلع میں موجود تمام چرچز اور علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں جن پولیس اور رینجرز سخت سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے احکامات جاری کئے۔

ضلع وسطی کرسمس کے موقع پر تمام علاقوں میں صفائی ستھرائی، اسٹریٹ لائٹس اور گزر گاہوں کو کلئیر رکھنے کے احکامات جاریسخت سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے احکامات جاری کئے کئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں