وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے قومی صحت، سید مصطفیٰ کمال نے آج جنیوا میں Gavi – دی ویکسین الائنس کی سی ای او ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان کی ویکسینیشن ترجیحات اور آئندہ ہونے والی Gavi بورڈ میٹنگز کے حوالے سے جاری تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں