
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجٹ 24-2023 میں گریڈ ایک تا 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد پڑھانے کا اعلان کیا۔گریڈ 16 اور اس کے اوپر 30 فیصد تنخواہ بڑھانے کا اعلان کیا گیا۔
سید مراد علی شاہ نے بجٹ اجلاس میں بجٹ اجلاس میں رٹائرڈ ملازمین کی پینشن 17.5 فیصد بڑھانے اور کم سے کم 25 ھزار روپے تنخواہ پر 35 فیصد بڑھانے کا اعلان بھی کیا۔
