بینکاک میں گیارہ گلابی ہاتھیوں کا ملکہ مادر سریکت کو خراجِ عقیدت پیش

بینکاک میں گیارہ گلابی ہاتھیوں کا ملکہ مادر سریکت کو خراجِ عقیدت پیش

بینکاک میں گیارہ گلابی ہاتھیوں نے شاہی محل کے باہر مارچ کر کے ملکہ مادر سریکت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

سریکت اکتوبر میں 93 برس کی عمر میں انتقال کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں شاہی خاندان کو بلند مقام حاصل ہے، اور ان کی وفات پر ایک سالہ سوگ جبکہ عوام کے لیے 90 دن تک سوگ کے رنگ پہننے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں