اب لوکل گورنمنٹ میں ایڈمنسٹریٹر کو تعینات نہیں کیا جائے گا:ناصر حسین شاہ

اب لوکل گورنمنٹ میں ایڈمنسٹریٹر کو تعینات نہیں کیا جائے گا:ناصر حسین شاہ

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا نظام لارہے ہیں جس کے تحت لوکل گورنمنٹ میں ایڈمنسٹریٹر کو تعینات نہیں کیا جائے گا۔

تقریب سے خطاب میں سید ناصر حسین شاہ نےکہا کہ نئے نظام کے تحت جب تک نیے نمائندگان منتخب ہوکر نہیں آتے تب تک پہلے سے منتخب نمائندے ہی تعینات ہونگے، ملازمین کے بڑھائی ہوئی تنخوا جلد ملنا شروع ہوجائے گی۔

صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں بہتر بلدیاتی نظام سندھ میں ہے، مزید بہتر بنانے کے لئے تمام بلدیاتی نمائیندوں سے تجاویز لی جارہی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں