
کراچی: پاکستان مین پہلی بار ڈی ٹیک DTC اور اس کی پارٹنر زوم Zoom کی جانب سے کراچی کے نجی ہوٹل میں گول میز کانفرنس منقعد کی گئی
کانفرنس میں برطانیا فرانس دبئی اجپٹ اور دنیا کے مختلف ممالک سے اپنی اپنی فیلڈ میں ماہرین انجنیئرز بینکرز نے خصوصی مھمان کے طور پر شرکت کی ۔
کانفرنس مین برطانیا سے زوم کانٹیکٹ سینٹر کی پروڈکٹ اسپیشلسٹ میڈم سیسلیا کانھا جب کے ھیڈ آف کانٹیکٹ سینٹر سالیوشن اقبال جاوید ” میٹا کے انجنیئر احمد یوسف ” زوم پاکستان کی کنٹری مینیجر حانا صدیقی ڈی ٹیک کے CEO اور فائونڈر عدیل احمد دایو ” J.s بینک کے ھیڈ آف کسٹمر شھریار شیخ HBL بینک ڈجیٹل کسٹمر کے گروپ ھیڈ میڈم شھربانو "

آئی بیکس کے کاشف رضا اور دیگر بڑی تعداد میں ملک کے نامور بینکرز اور بیرونی ممالک سے آنے والے بینکرز اور انجنیئرز نے کانفرنس میں شرکت کی ۔
اس موقعے پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیسیلیا کانھا عدیل احمد دایو حانا صدیقی اور دیگر نے کہا کہ کانفرنس کرنے کا مقصد آرٹیفیشل انٹیلیجنٹس کی طاقت سے فائنانشل انڈسٹری کی اور خاص طور پر زوم کانٹیکٹ کے بارے میں آگاہی دینا ہے انہوں نے کہا ہے کہ اس جدید ٹیکنالاجی کے دئور میں کسٹمرز کو اس بات پر آمادہ کرنا ہے کہ اس وقت آرٹیفشل انٹیلیجنٹس کے ساتھ ساتھ اومنی چینل کو فھیلانے پر بھی توجہ دی جا سکتی ہے۔
کانفرنس کے اختتام پر ڈی ٹیک D- Tech کے CEO اور فائونڈر عدیل احمد دایو کی جانب سے تمام معزز مھمانوں کو سندھ کی ثقافت اجرک سندھی شال اور سندھی ٹوپی کی تحفے پیش کیئے گئے ڈی ٹیک کے C EO اور کانفرنس کے میزبان عدیل احمد دایو کی جانب سے کانفرنس مین شرکت کرنے والے تمام مھمانوں کا شکریا بھی ادا کیا گیا۔
