وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے

کراچی: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کراچی پہنچے جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔

بتایا جارہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کراچی کی اہم شخصیات سے ملاقات اور کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا افتتاح بھی کرینگے۔۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں