وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

وفاقی آئینی عدالت کےججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد ہائیکورٹ کے کانفرنس روم میں ہوئی

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے دو نوں ججز سے حلف لیا۔

جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ نے وفاقی آئینی عدالت کے جج کا حلف اٹھایا۔

خیال رہےکہ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس کے کے آغا بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج کے طور پر حلف اٹھا چکے ہیں اور اب وفاقی آئینی عدالت کے ججز کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں