سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کر گئے

سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔

عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے

سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔

عرفان صدیقی مارچ 2021 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے

عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں