سندھ وہ واحد صوبہ ہے جس نے وقت پر بلدیاتی انتخابات کروائے: سینیٹر قرۃ العین مری

سندھ وہ واحد صوبہ ہے جس نے وقت پر بلدیاتی انتخابات کروائے: سینیٹر قرۃ العین مری

سینیٹر قرۃ العین مری نے کہا ہے کہ سندھ وہ واحد صوبہ ہے جس نے وقت پر بلدیاتی انتخابات کروائے جس نے اختیارات کی منتقلی نچلی سطح تک کی۔

سینٹ اجلاس سے خطاب میں سینیٹر قرۃ العین مری نے کہا کہ ترمیم میں جو شق شامل بھی نہیں ہیں، تحریک انصاف اس پر بات کررہی ہے! انہوں نے ملک سے باہر جانا تو چلے جاتے ہیں، مراعات پوری لیتے ہیں، مگر پارلیمانی کمیٹی میں جہاں ان کا کام ہے وہاں یہ بائیکاٹ کرکے بیٹھ گئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں