پیپلز پارٹی صوبوں کی شیئر کو حاصل آئینی تحفظ میں تبدیلی کو مسترد کرتی ہے: بلاول

پیپلز پارٹی صوبوں کی شیئر کو حاصل آئینی تحفظ میں تبدیلی کو مسترد کرتی ہے: بلاول

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی،شیری رحمان، شازیہ عطا مری اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے اجلاس کے بعد  پریس کانفرنس کی۔

بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی این ایف سی میں صوبوں کی شیئر کو حاصل آئینی تحفظ میں تبدیلی کو مسترد کرتی ہے اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کو ریورس کرنے والے پرپوزل کی بھی حمایت کے لئے تیار نہیں ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں