پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا پختہ عزم رکھتے ہیں: مصطفیٰ کمال

پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا پختہ عزم رکھتے ہیں: مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ریاض میں چیئرمین پولیو اوور سائیٹ بورڈ ڈاکٹر کرس ایلس اور ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر حنان بلخی سے ملاقات کی

وزیرِ صحت نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے وزیرِاعظم کی قیادت میں پختہ عزم رکھتے ہیں۔ پولیو مہمات کو مؤثر بنانے اور ہائی رسک اضلاع پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

ڈاکٹر کرس ایلس نے پولیو کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہا اور بھرپور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں