بھارت زخمی لومڑی کی طرح سازشیں کر رہا ہے:احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔بھارت زخمی لومڑی کی طرح پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے۔
احسن اقبال نے کہا ہے کہ افغان سر زمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونا افسوس ناک ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان انفارمیشن وار فیئر کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
