اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان

اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان

اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز 459 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا

ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 949 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

939پوائنٹس کی  تیزی کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 429 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز سطح کو چھو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں