کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے قفے سے بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش نے موسم کو بدل دیا

بلدیا ٹاؤن، شیرشاہ، بڑا بورڈ، پرانا گولی مار، گارڈن، انکل سریا، صدر، آرام باغ اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی

شہر قائد کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں