پیپلز بس سروس کی ڈیمانڈ بڑھ گئی، شہر شہر سے مطالبہ

سندھ حکومت نے پہلے کراچی اور پھر حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص اور لاڑکانہ میں پیپلز بس سروس شروع کی۔

سروس اچھی ملنے پر سندھ کی یگر شہروں سے بھی پیپلز بس سروس کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے سندھ حکومت سے  اپنے پنے شہر میں پیپلز بس سروس شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔

صارفین نے پیپلز بس سروس شروع کرنے کیلئے اپنے اپنے شہروں کو روٹس بھی بتا دیئے، لیکن سب سے زیادہ مطالبہ چھوٹے شہروں کو بڑے شہروں سے جوڑنے کا کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں