ایڈووکیٹ احمد علی گبول نے گورنر سندھ کے خلاف پٹیشن واپس لے لی

ایڈووکیٹ احمد علی گبول نے گورنر سندھ کے خلاف پٹیشن واپس لے لی
کراچی: ورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کے میڈیا کے بغیر سیاسی سفر مکمل نہیں ہوسکتا، تین سال کے اندر میڈیا نے کوئی نگیٹو کام نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کے دورہ چین کامیابی سے مکمل ہوا، جو کچھ میں نے وہاں دیکھا ہو کابل تحسین ہے، وہ ہمیں آئرن برادر سمجھ تے یے۔
ان کا کہنا تھا کہ جو ہم اچھا وقت کہتے تھے وہ اب آنا شروع ہوگئے ہیں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ ایڈوکیٹ احمد علی گبول نے مجھ پر پٹیشن فائل کی تھی، میں نے ان کو بتایا کے میں صرف کراچی کا گورنر نہیں پورے صوبے کا گورنر ہوں، میرے آفیس میں کسی پارٹی کا جھنڈا نہیں بلکہ پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا ہے۔

ایڈووکیٹ احمد علی گبول کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے بہت سے کام ہمیں اچھے لے جن کو ہم نے انہیں ایپریشٹ بھی کیا ہے،ہم نے گورنر سندھ کو بتایا کے آپ صرف کراچی نہیں بلکے کموں شہید سے کراچی تک کے گونر ہیں۔

ایڈووکیٹ احمد علی گبول نے مزید کہا کہ پٹیشن کے متعلق گورنر سندھ نے یہ خاطری کرائی ہے کہ گونر ہاؤس سندھ میں تمام قوموں کو ایک ساتھ لیکر چلیںگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں