پی پی رہنما پر مقدمے کے خلاف ڈی سی کورنگی آفس کے سامنے دھرنا
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے پی ایس 96 کے جنرل سیکریٹری علی بخش لانگاہ پر مقدمہ درج ہونے کے خلاف کورنگی روڈ پر ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا گیا
پی ایس 96 کے صدر عبدالستار، جنرل سیکریٹری علی بخش لانگاہ اور نائب صدر زیشان خٹک کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے کارکنان اور شہریوں نے چہار گھنٹوں سے دھرنا دے رکھا ہے
