وزیراعظم شہباز شریف کا کلائمنٹ سمٹ سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کلائمنٹ سمٹ سے خطاب میں ہے کہ میرے اہل وطن مون سون بارشوں سے متاثر ہے، عالمی سطح میں کاربن گیسز کے اخراج میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان گرین ہاؤسز گیسز میں کمی کیلئے اقدامات کررہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں