‏ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور امریکی صدر کےدرمیان ملاقات،غیر رسمی گفتگو

‏ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور امریکی صدر درمیان ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس اختتام پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات ہوئی

امریکی صدر اور وزیرِ اعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں