بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لیاری ٹرانسفورمیشن پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لیاری ٹرانسفورمیشن پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لیاری ٹرانسفورمیشن پراجیکٹ کے حوالے سے اہم اجلاس

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیسپاک نے لیاری کی ازسرنو بحالی کے حوالے سے اپنی سروے رپورٹ پیش کی

لیاری میں سیوریج اور واٹر سپلائی کے نظام کو ازسر نو تعمیر کرنا ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیسپاک نے لیاری میں روڈ انفراسٹرکچر اور کچرا اٹھانے کے نظام کے حوالے سے بھی سروے رپورٹ پیش کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اجلاس میں سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی، جمیل سومرو، جاوید ناگوری اور جنید جیدی موجود

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی بھی قسم کی ترقیاتی منصوبہ بندی کے موقع پر مستقبل کی بڑھتی آبادی کی ضرورتوں کو بھی ذہن میں رکھا جائے،لیاری کو مکمل طور پر سولرائز کیا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

لیاری کے اندرونی علاقوں میں بھی پیپلزبس سروس چلائی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ، لیاری ٹرانسفورمیشن اتھارٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر فہیم چاچڑ اور میونسپل کمشنر حماد این ڈی خان شریک۔اجلاس میں نیسپاک کے جنرل منیجر منور عباس ۔ ریحان ضامن اور علی شیر شاہ کے ہمراہ اجلاس میں موجود تھے۔

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں