امن صرف خاموشی نہیں، عدل، برداشت اور مساوات کا نام ہے: گورنر سندھ

امن صرف خاموشی نہیں، عدل، برداشت اور مساوات کا نام ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دنیا کو نفرت نہیں، رواداری اور احترام کی ضرورت ہے۔پاکستان نے ہمیشہ امن، استحکام اور انصاف کی حمایت کی ہے۔

امن کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ عالمی یومِ امن ہمیں انسانیت، ہم آہنگی اور بھائی چارے کا سبق دیتا ہے۔قوم کو اختلافات سے بالاتر ہو کر امن و اتحاد کے لیے کام کرنا ہوگا۔بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا کردار امن کے فروغ میں مثبت اور متوازن رہا ہے۔

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں