چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آج سالگرہ منائی جاری ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آج سالگرہ منائی جاری ہے۔
مخلف شہروں میں بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی 37ویں سالگرہ پر کیک کاٹے جائیںگے۔
