غزہ میں اسرائیل معصوم بچوں کو نشانہ بنارہاہے: حافظ نعیم الرحمان

کراچی: جماعت اسلامی کا غزہ چلڈرن مارچ شاہرہ فیصل پہنچا جہاں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے خطاب میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے مگر دنیا کاموش ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے ہم سب کو غزہ کے لئے ملکر آواز اٹھانی پڑے گی۔معصوم بچوں کے کے دنیا کو مزید سے جاگنا ہوگا۔

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں