مزید پیسنجر ٹرینوں کو پراوٹائیز کرنے کے مراحل مکمل
محکمہ ریلوی نے مزید نوں ٹرینوں کو پرائیوٹائیز کرنے کے مراحل مکمل کرلیے
ہزارہ ایکسپریس، ملت ایکسپریس، سبک کرم ایکسپریس، راول ایکسپریس اور تھل ایکسپریس سمیت نوں ٹرینوں کو تمام جلد نجی کمپنیوں کے حوالے کردیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پسینجر ٹرینوں کو پرائیوٹائیز کرنے کیلئے آکشن کا عمل بھی مکمل ہوچکاہے۔
پاکستان ریلویز پولیس میں ایک ہزار خالی اسامیوں پر بھرتی کا اعلان
