قطر کے وزیراعظم کی علیٰ امریکی حکام سے ملاقات

قطر کے وزیراعظم کی علیٰ امریکی حکام سے ملاقات

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانیاور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثان نے واشنگٹن میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران  قطر  اور  امریکا کے  سکیورٹی تعلقات اور  ان کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

قطری وزیراعظم اور اعلیٰ امریکی حکام کی ملاقات کے دوران دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں سمیت خطے کی تازہ صورتحال پر  بھی گفتگو کی  گئی۔

قطر کے وزیراعظم  آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کریں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں