قطر کے وزیراعطم کی امریکی صدر سے آج ملاقات

قطر کے وزیراعطم آج امریکی صدر سے ملاقات کرینگے

قطر کے وزیراعطم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرینگے

وزیراعطم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی امریکی صدر سے ملاقات میں اسرائیلی حملے کی مذمت سمیت غزہ سیز فائر معاہدے اور یرغمالیوں کی رہائی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق قطر کے وزیراعظم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ اعلیٰ حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات میں دوحہ میں 9 ستمبر کو کیے جانے والے اسرائیلی حملے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں