کراچی سے تیز بارش کا سسٹم ٹل گیا

کراچی سے تیز بارش کا سسٹم ٹل گیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں بارش برسانے  والا سسٹم شہر  سے  باہر  نکل چکا ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتایا ہےکہ  آج شہر میں تیز بارش کا امکان نہیں تاہم بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کے اثرات جام شورو، ٹھٹھہ اور  سجاول میں رہنے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں