فرانس میں بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج،املاک نذر آتش، صدر سے استعفے کا مطالبہ

فرانس میں بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج،املاک نذر آتش، صدر سے استعفے کا مطالبہ

فرانس مختلف شہریوں میں بجٹ کٹوتیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

مظاہرین نے مختلف مقامات پر کچرے کے ڈبوں اور دیگر اشیا کو آگ لگادی اور ایک بس کو بھی نذر آتش کردیا

جنوب مغربی علاقے میں بجلی کی کیبلز کو آگ لگنے سے ٹرین سروس معطل ہوگئی۔مظاہرین نے مختلف مقامات پر اہم سڑکیں اور ہائی ویز کو بلاک کردیا۔

مظاہرین نے بجٹ کٹوتیوں پر صدر میکرون سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔

https://x.com/Reuters/status/1965894300702748718

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں