وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبائی وزراء کے ہمراہ لیاری ندی کا دورہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی وزراء کے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
صوبائی وزیربلدیات و کراچی کے صدر سعید غنی اور صوبائی وزیر شرجیل میمن، ڈیپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، ایم پی اے علی احمد جان، اور ٹاؤن چیئرمین مورڑو میر بحر ٹاون چیئرمین علی اکبر، ماڑیپورٹاوُن چیئرمین ہمایوں خان، پی ایس 115 کے سیکریڑی اطلاعات عبدالقادر و دیگر سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تھے۔
اس موقعے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بارش کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
