گڈاپ ٹاون کی کونکری ندی میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی

گڈاپ ٹاون مکونکری ندی میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی

کراچی: گڈاپ ٹاون کونکری ندی میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق رات سے جاری ریسکیو آپریشن کے دوران خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں

جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 60 سالہ نابوک، 40 سالہ جاوید شاہ، 45 سالہ راجا اور 40 تا 45 سالہ غلاب ویل کے ناموں سے ہوئی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں