دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

کراچی: محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق تریمو پر ان فلو اور آئوٹ فلو 339292 کیوسک جبکہ پنجند  کے مقام پر ان فلو اور آئوٹ فلو 396,836کیوسک ہے۔

جاری رپورٹ کے مطابق گڈو بیراج پر ان فلو 443,494 کیوسک جبکہ آئوٹ فلو 434,294 کیوسک ہے۔

محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق سکھر بیراج پر ان فلو 385299 کیوسک اور آئوٹ فلو 371859 کیوسک ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوٹری بیراج پر ان فلو 252145 کیوسک اور آئوٹ فلو 251745 کیوسک ہے،

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں