سوشل میڈیا پر مکمل بندش کے بعد نیپال میں احتجاج شدت اختیار کر گئے

سوشل میڈیا پر مکمل بندش کے بعد نیپال میں احتجاج شدت اختیار کر گئے

رپورٹس کے مطابق شدید احتجاج کے بعد نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی عہدے سے مستعفی ہوگئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپالی وزیراعظم کے دستخط سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کے پی شرما اولی نے ملک میں جاری بحران کے آئینی حل کے لیے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کیے جانے کے بعد سے کھٹمنڈو سمیت مختلف شہروں میں شدید احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے اور 20 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں