اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے فلسطین میں ایک دن میں 6 صحافی شہید

اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے فلسطین میں ایک دن میں 6 صحافی شہید

غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے فلسطینی صحافی اور ماہرِ تعلیم حسن دوہان شہید ہو گئے۔

رپوٹس کے مطابق حسن دوہان اخبار الحیاۃ الجدیدہ کے نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے

رپورٹس کے مطابق حسن دوہان کی شہادت کے بعد غزہ میں ایک ہی دن میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

حسن دوہان نے اپنی آخری فیس بک پوسٹ میں ان صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا تھا

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے روز النصر اسپتال کو نشانہ بنایا اور اس حملے میں ڈیوٹی پر موجود 5 صحافیوں سمیت 20 افراد کی شہادت ہوئی۔

 

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں