کراچی میں موسلا دھار بارش وقفے وقفے سے جاری
کراچی میں صبح سویر سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، مختلف مقامات پر پانی جمع ہوگیا
کراچی کی سب سے بڑی مقامی عدالت میں بارش کا پانی جمع ہونے سے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنہ
سٹی کورٹ کے اطراف میں پانی کھڑا ہونے سے وکلا کو بھی عدالت میں جانے میں پریشانی کا منہ کرنا پڑا
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے 22 اگست تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
بلدیہ عظمیٰ نے رین ایمرجنس نافذ کرتے ہوئے تمام ملازمین کی جھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔
